صدر زرداری نے کہا کہ پاکستان کی سرزمین سے ’بیرونی پشت پناہی میں سرگرم دہشت گردی‘ کا مکمل خاتمہ قومی اتفاق رائے سے کیا جا رہا ہے۔
ضلع کرم
سینیئر پولیس افسر عباس مجید نے بتایا کہ چھاپوں کے دوران حالیہ حملوں میں امدادی ٹرکوں سے لوٹا گیا کچھ سامان بھی برآمد کیا گیا۔