خاندانی تنازعات کے کیس دیکھنے والے ایک امریکی وکیل نے ان جوڑوں میں ایک ’بڑا رجحان‘ دیکھا ہے جن کی شادی حالیہ دنوں میں ٹوٹ چکی ہیں۔
طلاق
والس سمپسن جن کی خاطر انگلستان کے بادشاہ نے تاج و تخت چھوڑ دیا، مگر وہی والس سمپسن اپنے زمانے میں برطانیہ کی سب سے نفرت انگیز شخصیت بن گئی تھیں۔