سارہ نے ایک ویڈیو میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ایک ہی دن اپنی سالگرہ اور طلاق دونوں کا جشن منا رہی ہیں جس کے وائرل ہوئی، جس پر حامیوں اور مخالفین کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا۔
طلاق
جینیفر اور ایفلیک نے جولائی 2022 میں لاس ویگاس میں ایک چھوٹی سی تقریب میں شادی کی جس کے بعد ٹھیک دو سال قبل ایک اور شاندار پارٹی کا انتظام کیا تھا۔