سندھ حکومت نے 2019 میں ملک بھر میں طلبا کے مظاہروں کے بعد اس سال فروری میں صوبائی اسمبلی سے طلبہ یونین کی بحالی سے متعلق قانون منظور کروایا تھا۔
طلبہ یونین
چار مہینے پہلے لاہور سے بغاوت کے مقدمے میں گرفتار ہونے والے طالب علم رہنما عالمگیر وزیر سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے باوجود اب تک رہا نہ ہوسکے۔