نقطۂ نظر زی فیکٹر: ظہران کی طرح زیک کو سنجیدگی سے لینا کیوں ضروری؟ امریکہ میں ظہران ممدانی کو ’ٹرمپ کا بدترین خواب‘ کہا گیا اور برطانیہ میں گرین پارٹی کے عروج نے دکھا دیا کہ زیک پولانسکی بھی کیئر سٹارمر کے لیے کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں۔