وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی اجلاس میں معدنی منصوبوں اور کمپنیوں کے تحفظ کے لیے سکیورٹی فورسز کے خصوصی ونگز تعینات کرنے اور رخشان ڈویژن میں فرنٹیئر کور کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا۔
اردن کے شاہ عبداللہ کا ٹِلہ فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ، فوجی مشقوں کا معائنہ۔