ایشیا جوہری پروگرام پر پابندیوں کا دوبارہ نفاذ ’بلاجواز‘ ہے: ایران ایران پر پابندیوں کے دوبارہ نفاذ کے باوجود مغربی رہنماؤں نے واضح کیا کہ بات چیت کے دروازے ابھی بھی کھلے ہیں۔