سدھاکر یادو نے اپنی پہلی کار 14 سال کی عمر میں سکریپ میٹریل کا استعمال کرتے ہوئے بنائی تھی۔ 2005 میں انہوں نے دنیا کی سب سے بڑی ٹرائی سائیکل بنائی، جس کی اونچائی 13 میٹر ہے۔ اس سائیکل نے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروایا تھا۔
عجائب گھر
سٹیٹ بینک مالیاتی میوزیم کے ڈپٹی ڈائریکٹر تنویر افضل کہتے ہیں کہ میوزیم جس عمارت میں واقع ہے اسے 1920 کی دہائی میں برطانوی دور حکومت کے دوران تعمیر کیا گیا تھا۔