سعودی پریس ایجنسی کے مطابق، اس غیر رسمی اجلاس میں خلیجی ممالک، مصر اور اردن کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔
پاکستان کی تو یہ تاریخ ہے اور کمٹمنٹ رہی ہے کہ اصول پر چلیں اور ظلم اور زیادتی نہ کی جائے اور فلسطینیوں کی زیادتی کے خلاف ایک بالکل نوزائیدہ پاکستان بول اٹھا تھا، تو پاکستان کی فلسطینیوں کے ساتھ کمٹمنٹ پرانی ہے۔