پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں حملے، 3 سرکاری اہلکاروں سمیت 5 افراد کی موت زیادہ ہلاکت خیز حملہ یونیورسٹی روڈ پر بھٹی پمپ کے قریب ہوا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی۔
میری کہانی کوہاٹ پولیس لائنز حملہ: دو سگے بھائی پولیس اہلکار بھی جان سے گئے نعمت اللہ اور عصمت اللہ جمعے کی نماز کے لیے مسجد میں موجود تھے، دونوں اپنے پیچھے 14 بچوں سمیت اہل خانہ کو سوگوار چھوڑ گئے۔