سعودی ٹورازم اتھارٹی کے ایشیا پیسیفک مارکیٹس کے صدر کا کہنا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے لیے ایک اہم اور سٹریٹجک مارکیٹ ہے کیونکہ سعودی عرب میں 25 لاکھ سے زائد پاکستانی مقیم ہیں۔
عمرہ زائرین
سعودی وزیر حج وعمرہ کے مطابق سعودی عرب 2030 تک سالانہ تین کروڑ عمرہ زائرین کی میزبانی کرنا چاہتا ہے۔