انڈپینڈنٹ اردو سے ہونے والی اس خصوصی گفتگو میں مولانا ہدایت الرحمٰن نے جیل میں گزارے اس وقت کے دوران خود کو پیش آنے والے حالات اور مشکلات کے بارے میں بتایا۔
عوامی مظاہرے
ایران کی عدلیہ کے مطابق محمد مہدی کرامی اور سید محمد حسینی کو مظاہروں کے دوران ایک سکیورٹی اہلکار کے قتل کے جرم میں آج صبح پھانسی دی گئی۔