ایمل ولی خان نے گذشتہ روز فیس بک کے آفیشل اکاؤنٹ پر جاری بیان میں بتایا کہ وفاقی حکومت نے ان کی اور والد و اہلِ خانہ کو دی گئی حفاظتی نفری واپس لے لی ہے۔
عوامی نیشنل پارٹی
90 کی دہائی میں دو افراد کے درمیان پیش آنے والا واقعہ جس نے پورے کراچی کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا اور متعدد لوگ نسلی تعصب کی بھینٹ چڑھ گئے۔
 
             
                 
                 
                 
                 
                 
                     
                     
                     
                     
                     
                    