سیمینار میں بتایا گیا کہ خیبر پختونخوا میں پردے کے رواج کی وجہ سے خواتین نہ تو گھروں سے باہر زیادہ نکلتی ہیں اور نہ وہ کسی ہنگامی حالت کی صورت میں راستوں کا تعین کر سکتی ہیں۔
توجہ طلب بات یہ بھی ہے آخر دنیا کو پاکستان سے ایسی کیا دشمنی ہے کہ عورتوں کی مثالی تکریم کے اس انتہائی سنجیدہ دعوے کے باوجود اسے خواتین کے لیے خطرناک ترین ممالک میں شمار کرتی ہے؟