ایشیا انڈین حکومت کا غداری کے ’فرسودہ‘ قانون کو منسوخ کرنے کا اعلان قانونی ماہر چترنشول سنہا نے کہا کہ حکومت کی نئی شق سے ’برطانوی دور کے غداری کے قانون سے چھٹکارا حاصل نہیں ہو گا بلکہ (حکومت) نے اس کو دوبارہ ترتیب دیا ہے۔‘