نقطۂ نظر پاک افغان مذاکرات پر انس حقانی کی غزل: انتباہ یا پیغام؟ استنبول میں پاکستان سے مذاکرات کرنے والے افغان وفد میں شامل انس حقانی نے ایک پشتو غزل لکھ کر شعروں کی زبان میں پاک افغان کشیدگی پر تبصرہ کیا ہے۔