ترک وزیر خارجہ حقان فدان کے مطابق ترکی تین نومبر کو مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد کرے گا تاکہ غزہ کے لیے امریکہ کے امن منصوبے پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔
غزہ
انہوں نے تل ابیب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بن یامین نتن یاہو سے بات چیت کے بعد وہ غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں ’کافی مطمئن‘ ہیں۔