ملٹی میڈیا ریاض میں پالتو جانوروں کا پہلا ’فائیو سٹار‘ ہوٹل ہدیٰ العطیبی نامی سعودی خاتون نے یہ ہوٹل 2021 میں بنایا۔ العطیبی اس طرح کے مزید ہوٹل بھی بنانا چاہتی ہیں جہاں مختلف اقسام کے جانور رہ سکیں۔