کپتان پیٹ کمنز کے بعد جوش ہیزل کے بھی دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے آسٹریلیا کا بولنگ اٹیک مزید کمزور ہو گیا۔
فاسٹ بولنگ
ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلیا کی 144 سالہ تاریخ میں پیٹ کمنز پہلے فاسٹ بولر (آل راونڈرز کے علاوہ) ہیں جنہیں مستقل بنیاد پر کپتانی سونپی گئی ہے۔