سرخ رنگ برازیل کے حکمران ورکرز پارٹی اور صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا سے منسوب ہے، جبکہ دائیں بازو کے سابق صدر جائر بولسونارو کے حامی عام طور پر سبز اور پیلے رنگ پہن کر سیاسی ریلیوں میں شریک ہوتے ہیں۔
فٹبال کلب
پاکستان میں فٹبال کے کھیل سے متعلق معاملات کو درست کرنے کے لیے فیڈریشن آف انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) اور ایشیا فٹ بال کنفیڈریشن کا مشترکہ وفد اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔