مجلس اتحاد امت پاکستان کے اعلامیے میں کہا کہ پاکستان کی حکومت حماس کو غیر مسلح کرنے کے لیے اپنی افواج کو بھیجنے کے سلسلے میں کسی دباؤ میں نہ آئے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر
چین پہلے ہی چاغی میں معدنیات کی کان کنی کر رہا ہے، اور امریکہ نے بھی ریکوڈک منصوبے میں بھاری سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا ہے۔