سردار آتما سنگھ رئیسِ راولپنڈی عقیدتاً نامداری سکھ تھے۔ نامداری، سکھوں کے دسویں گرو گوبند سنگھ جی کو گرو تو تسلیم کرتے ہیں لیکن آخری نہیں۔ ان کے نزدیک گرو بننے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔
قائداعظم محمد علی جناح
بانیِ پاکستان قائدِاعظم محمد علی جناح کے 148ویں یوم پیدائش پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ان کی سیاسی بصیرت کو سراہا ہے۔