دنیا غزہ کا قحط انسان ساختہ، امریکہ کے علاوہ سلامتی کونسل کے تمام اراکین متفق ماسوائے امریکہ، سلامتی کونسل کے ممبر تمام ممالک کے مطابق بھوک کو جنگ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔