ملٹی میڈیا ریماؤنٹ مونا ڈپو: پاکستان میں عرب گھوڑوں کا سب سے بڑا مسکن پاکستان میں منڈی بہاؤالدین میں واقع ریماؤنٹ ڈپو مونا فوجی اڈے میں 600 سے زیادہ عرب گھوڑے مل سکتے ہیں، جہاں ان جانوروں کو خاص طور پر گھڑ سواری کے کھیلوں اور ڈریسیج ایونٹس کے لیے تربیت دی جاتی ہے۔