انڈیا کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ بین الاقوامی تعلقات میں بالادستی قائم کرنے کا رویہ عالمی سطح پر ناکام ہو چکا ہے اور جنوبی ایشیا میں علاقائی سطح پر بھی ناکام رہے گا۔
لاہور سے تعلق رکھنے والے احمد عزیر اور انعم عزیر نیپال کی ماؤنٹ مناسلو کو سر کرنے والے پہلا پاکستانی جوڑا بن گئے۔