غار کے نگران محمود الحنیطی کے مطابق: ’یہ غار سات قبروں پر مشتمل ہے، جس کے اوپر ایک قدیم مسجد بھی واقع ہے۔‘
قرآن
یہ غیر معمولی اجلاس قرآن کی بے حرمتی کے بار بار پیش آنے والے واقعات پر بحث کے لیے بلایا گیا تھا جس سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔