بلاگ دوران پرواز ہراسانی: خاموشی بھی جرم ہے دوران پرواز خواتین عملے کی ہراسانی کو معمولی واقعہ سمجھ کر نظرانداز کرنا ایک خطرناک روایت بن چکا ہے، اس حوالے سے قانون موجود ہے، مگر سوال یہ ہے کہ اس پر عمل کب ہو گا؟