دنیا نئی امریکی سلامتی کی حکمت عملی پر روس خوش، پاکستان کا ذکر نہیں ٹرمپ 2.0 کی عالمی نظریے کی اس دستاویز میں تاہم انڈیا کے سرسری ذکر کے علاوہ افغانستان یا پاکستان کا کوئی ذکر نہیں ہے۔