بلاگ وطن پرستی کی تاریخ اور قومی تشکیل وطن پرستی کا جذبہ بہت قدیم ہے۔ ابتدا میں یہ محدود ہوتا تھا لیکن جب وقت کے ساتھ اس کی ضرورت بڑھی تو اس میں وسعت آتی چلی گئی۔