پاکستان امریکہ کا پشاور میں قونصل خانہ مرحلہ وار بند کرنے کا اعلان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے ساتھ سفارتی روابط کی ذمہ داری اسلام آباد میں سفارت خانے کو منتقل کر دی جائے گی۔