کراچی کی رہائشی 91 سالہ انجم وسیم اکرام ان خوش نصیب افراد میں سے ہیں، جنہوں نے اپنی آنکھوں سے پاکستان بنتے دیکھا۔ انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں انہوں نے ماضی کی یادوں کے دریچے کھولے۔
قیام پاکستان
تقسیم ہند کے فارمولے میں آزاد ریاستوں کے بارے میں اس قدر ابہام موجود تھا کہ کئی ریاستیں آخر تک اپنے مستقبل کے بارے میں مخمصے کا شکار رہیں۔