سمندر میں غرقاب بحری جہاز ٹائیٹینک کے ملبے کا نظارہ کرنے کے لیے جانے والی لاپتہ آبدوز میں پاکستانی بزنس مین اور ان کے صاحبزادے بھی سوار تھے۔
لاپتہ افراد
کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے کہا کہ جمعرات کو ’لاپتہ افراد کے ساتھ ساتویں ملاقات تھی۔ اس عزم کے ساتھ واپس جا رہے ہیں کہ دو ماہ میں عملی اقدام نظر آئیں گے۔‘