وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے لیے امدادی پیکج کی منظوری دی ہے، جس کے تحت انہیں مالی اور قانونی امداد فراہم کی جائے گی۔
لاپتہ افراد
مظاہرین ایک بار پھر دھرنا دیتے ہوئے تربت کے ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے اپنے رشتہ داروں کی بازیابی کے مطالبات والے پلے کارڈ اور بینرز اٹھائے سراپا احتجاج ہیں۔