وفاق اور صوبے میں نئی حکومتیں قائم ہو گئیں مگر بلوچستان میں جاری شورش کو ختم کرنے کے لیے ان کے پاس کیا پالیسی اور حکمت عملی ہے؟
لاپتہ افراد
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ’سیاسی مقاصد کے لیے عدالت کو استعمال نہیں ہونے دیں گے، لاپتہ افراد کا کیس سنجیدہ نوعیت کا ہے۔‘