پاکستان موسیٰ خیل: تین بچیاں لاپتہ، علاقہ مکینوں کو ’جنات‘ پر شک بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں مارچ سے یکے بعد دیگرے تین بچیاں لاپتہ ہوئی ہیں جن میں سے ایک کی لاش کچھ روز قبل ملی، جبکہ باقی دو کا ابھی تک کچھ پتہ نہیں۔