سیاست کیا پنجاب میں اس مرتبہ بلدیاتی انتخابات ممکن ہوں گے؟ پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبہ پنجاب کی کابینہ نے بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کے قواعد کی منظوری دے کر الیکشن کمیشن کو انتخابی تیاریوں کی سفارش کر دی ہے۔