کیئر سٹارمر نے کہا کہ وہ لیبر پارٹی کا نیا لیڈر منتخب ہونے تک وزیراعظم کے طور پر کام جاری رکھیں گے۔
صادق خان کو سر کا خطاب دیے جانے پر تنقید کرتے ہوئے ناقدین نے کہا کہ ’ناکام صادق خان کو انعام دے کر، کیئر سٹارمر نے ایک بار پھر دکھایا کہ لیبر کے لیے پارٹی پہلے، ملک دوسرے نمبر پر ہے۔‘