دنیا لیبیا سے ڈھائی ٹن یورینیم غائب: آئی اے ای اے آئی اے ای اے کی ایک رپورٹ کے مطابق لیبیا میں خاص مقام پر موجود 2.5 ٹن یورینیم اب وہاں موجود نہیں، تاہم وہ مقام لیبیا حکومت کے زیر انتظام نہیں ہے۔
زاویہ منصور جعفر سیف الاسلام:’ریفارمر‘ سے ’پرفارمر‘ کا سفر کرنل قذافی اپنے بیٹے سیف الاسلام کے ساتھ مل کر شہریوں کو گھر میں گھس کر مارنے کی دھمکیاں دیتے تھے، ان کا وہی چہیتا بیٹا آج انہی شہریوں سے ووٹ کی بھیک مانگنے نکلا ہے۔