میڈیا، مبصرین، سابق فوجیوں اور یہاں تک کہ افغان طالبان نے بھی اس پر تنقید کی ہے، تاہم بکنگھم پیلس کتاب کے مندرجات کے بڑے پیمانے پر افشا ہونے کے معاملے پر خاموش ہے۔
لیڈی ڈیانا
لیڈی ڈیانا کی قریبی دوست رہنے والے جمائما خان نے کہا ہے کہ انہیں ’دی کراؤن‘ کے پانچویں سیزن کے سکرین پلے پر کام کرنے کی پیش کش ہوئی تھی، مگر وہ پانچ ماہ بعد سیزیز سے علیحدہ ہوگئیں۔