مقدمے کی حمایت پاکستانی اور یورپی تنظیمیں کر رہی ہیں جنہیں کارپوریشنوں سے ماحولیاتی نقصانات کا معاوضہ وصول کرنے کی بین الاقوامی کوششیں آگے بڑھنے کی امید ہے۔
سندھ کے مینگرووز، پانی، زراعت اور توانائی کے وسائل اب صرف ماحولیاتی تحفظ کا ذریعہ نہیں رہے بلکہ صوبے کے لیے کاربن کریدٹس کی شکل میں اربوں ڈالر کی ممکنہ آمدن کا راستہ بھی بن سکتے ہیں۔