ٹیکنالوجی لاہور میں سجے الیکٹرک گاڑیوں کے میلے میں سبز ٹرام مرکز نگاہ پنجاب کی پہلی ٹرانسپورٹ ایکسپو 2025 کے دوران ماحول دوست بسوں اور گاڑیوں کے درمیان سبز رنگ کی الیکٹرک ٹرام مرکز نگاہ رہی۔
ٹیکنالوجی چین میں شدید سمندری طوفانوں سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس کی ہوا چکیاں انتہائی شدت کے کیٹیگری 5 طوفان کے دوران بھی بجلی پیدا کر سکتی ہیں۔