یورپ مفرور مافیا چیف گوگل میپس کی مدد سے گرفتار اٹلی کے ایک انتہائی مطلوب گینگسٹر کو حکام نے گوگل سٹریٹ ویو پر دیکھ کر ہمسایہ ملک سپین سے گرفتار کر لیا۔