پاکستان میں ایک پرانی خواہش یہ رہی ہے کہ اصلاح اور ازسرِنو تشکیل کو ایک ہی چیز سمجھ لیا جائے۔ ہم نقشہ اس لیے دوبارہ بناتے ہیں کیونکہ عمارت کی مرمت زیادہ مشکل کام ہے۔
متنازع کتاب لکھنے کے بعد سلمان رشدی تقریبا 13 سال تک جوزف انٹون کے نام کے ساتھ ایک سے دوسرے سیف ہاؤسزمیں منتقل ہوتے رہے اور پہلے چھ ماہ میں 56 بار اپنا ٹھکانہ تبدیل کیا۔