پاکستان سندھ: عادی مجرموں کی نگرانی کے لیے ای ٹیگنگ پلان منظور چند روز قبل کراچی پولیس نے سندھ حکومت سے مجرموں کی ای ٹیگنگ کرنے کی سفارش کی تھی اور سات ہزار سے زائد مجرموں کی ای ٹیگنگ کا ایک پلان شیئر کیا تھا۔