گذشتہ ماہ میانمار میں آنے والے شدید زلزلے نے صدیوں پرانے ثقافتی ورثے کو تباہ کر ڈالا۔ بلند و بالا بدھ مجسمے، آسمان سے باتیں کرتے سٹوپہ اور قدیم خانقاہیں سب ملبے کا ڈھیر بن گئے۔
مجسمہ
راولپنڈی اسلام آباد کے علاقے سے مبینہ طور پر ایک پراسرار مجسمہ دریافت ہوا ہے جو دو ہزار سال قدیم ہے۔