حقیقی زندگی میں تعلقات مختلف ہیں کیوں کہ آن لائن موجود لوگ اپنے بارے میں مخصوص باتیں بتاتے ہیں۔
محبت
جیسے ہی نیٹ فلکس کی رئیلٹی سیریز کا دوسرا سیزن ختم ہو رہا ہے، سمن جاوید اور لورا ہیمپسن تعلقات کے ماہرین سے پوچھتی ہیں کہ کیا واقعی دو ہفتوں سے بھی کم وقت میں کسی اجنبی سے محبت ہونا ممکن ہے؟