تروبا کے برائن لارا کرکٹ اکیڈمی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے میچ میں کپتان محمد رضوان اور ڈیبیو کرنے والے حسن نواز نے نصف سنچریاں سکور کیں اور ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار نبھایا۔
محمد رضوان
پاکستانی کپتان محمد رضوان کے آسٹریلوی بلے باز ایڈم زیمپا سے پوچھ کر ریویو لینے کا فیصلہ کرکٹ شائقین کے لیے ایک دلچسپ واقعہ بن گیا۔