ویسٹ انڈیز سے دوسرا میچ ہارنے کے بعد پاکستانی کپتان محمد رضوان نے کہا ’آپ کہہ سکتے ہیں کہ ہمارے پانچویں بولر نے بہت زیادہ رنز دیے۔‘
محمد رضوان
پاکستان ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے انڈیا کی چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کے حوالے سے کہا ہے کہ ’یہ ہمارا نہیں پی سی بی کا فیصلہ ہے۔ جو ہو گا وہ آپس میں کر لیں گے، مگر امید ہے کہ وہ (انڈیا) آئیں گے تو ہم انشا اللہ ویلکم کریں گے۔‘