انگریز کے زمانے میں زیادہ تر صحافی فری لانسر کے طور پر کام کرتے تھے اس لیے ہندوستانی میڈیا میں کالم اور مضامین تو تھے مگر خبریت کم کم تھی۔
محمد علی جناح
قائداعظم 16 جون 1913 کو نیشنل لبرل کلب لندن کے رکن بنے، کلب میں قائداعظم کے ہاتھ سے بھرا ہوا رکنیت کا فارم آج بھی موجود ہے۔