ملٹی میڈیا مردان: 160 سالہ دکان کے کباب جس کا ’ذائقہ کھینچ کے لاتا ہے‘ عمر خطاب کہتے ہیں کہ وہ روزانہ ایک بھینس ذبح کرتے ہیں اور اس کا گوشت کباب میں استعمال کرتے ہیں۔
کیمپس مردان کا گرلز کیڈٹ کالج جہاں بیرون ملک سے طالبات آتی ہیں کالج میں بچیوں کی ذہنی اور جسمانی تربیت کی جاتی ہے اور جدید تقاضوں کی بنیاد پر ان کو تعلیم دی جاتی ہے۔